راجیو شکلا

بی سی سی آئی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر کرنے کے لیے حکومت کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے، راجیو شکلا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان کی جانب سے بھارت میں ہونے والے 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا بائیکاٹ کرنے کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ مزید پڑھیں

وقار یونس

وقار یونس نے تمام تر اختیارات کے ساتھ پی سی بی میں ہاٹ سیٹ سنبھال لی

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق مایہ ناز کرکٹر وقار یونس نے تمام تر اختیارات کے ساتھ پی سی بی میں ہاٹ سیٹ سنبھال لی ہے تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا تقرر ہیڈ کوچ کا اختیار ہے اور وقار یونس کا مزید پڑھیں

بنگلادیش کرکٹ بورڈ

دورہ پاکستان، بنگلادیش نے ٹیم سیکیورٹی کیلئے رابطہ کرلیا

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کے اعلی حکام نے ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیا۔بنگال ٹائیگرز کی ٹیم کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کی 17اگست سے پاکستان کا دورہ کرنا ہے، یہ میچز آئی سی سی مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر نے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیا

تہران(نمائندہ خصوصی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دے دیا ہے،امریکی مزید پڑھیں

خالد مشعل

خالد مشعل یا خلیل الحیا کو حماس کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان

غزہ(نمائندہ خصوصی)خالد مشعل یا خلیل الحیا کو شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ حماس کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے،واضح رہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو بدھ کو تہران میں شہید کردیا گیا تھا، عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ، پاکستان اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتاہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہے ،غزہ کی صورتحال تشویش کا شکار ہے،حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ، اسرائیلی مہم جوئی سے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

دھرنے کا ساتواں روز، حکومت ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی‘ حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی ہے، جماعت اسلامی جو مطالبات کررہی ہے وہ تمام حقیقت پر مبنی ہیں، حکومت مختلف لوگوں سے کہلوانا چاہ رہی مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالٰہی

چوہدری پرویزالٰہی کی طبیعت ناساز؛ اسپتال منتقل

لاہور (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے صدرچوہدری پرویزالہٰی کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔چوہدری پرویزالہی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال پہنچے جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم نے 45 منٹ تک ان کا طبی معائنہ کیا۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

مریم نواز

شدید مون سون بارش، وزیراعلی مریم نواز کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے موسلادھار بارش کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلی پنجاب نے انتظامی افسروں اور واسا حکام کو فیلڈ میں پہنچے کی ہدایت کرتے ہوئے لاہور اور دیگر شہروں میں مزید پڑھیں