چیمپئنز ون ڈے کپ

چیمپئنز ون ڈے کپ 12 ستمبر سے فیصل آباد میں شروع ہوگا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)چیمپئنز ون ڈے کپ 12 ستمبر سے فیصل آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں 5 ٹیمیں شریک ہوں گی اور تمام میچز اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپیئنز ون ڈے کپ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 29 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں