لندن(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے سفیر برائے برطانیہ شہزادہ خالد بن بندر نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کی ذمہ داری ہے کہ کشیدگی بڑھانے سے گریز کریں۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر برائے برطانیہ شہزادہ خالد بن بندر نے کہا کہ مشرق وسطی کا خطہ 1973 کے بعد علاقائی جنگ چھڑنے کے سب سے بڑے خطرے سے دوچار ہے۔شہزادہ خالد نے کہا کہ خطے میں خونریزی کو روکنے کیلئے نئے سرے سے کوششوں کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کا تنازع پوری دنیا کے لوگوں کو کسی نہ کسی طرح متاثر کرتا ہے۔سعودی سفیر نے مزید کہا کہ یہ وقت ہے کہ ہم جنگ بند کرنے کے لیے ازسرنو کوشش کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- عمران خان کا اسرائیل بارے موقف روز روشن کی طرح عیاں ہے، بیرسٹر سیف پشاور(آئی این پی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسرائیل بارے مقف روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ لاہور میں کامیاب جلسے سے ان پر خوف طاری ہے، مریم اورنگزیب کامیاب جلسے سے توجہ ہٹانے کے لئے شوشے چھوڑ رہی ہیں۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے قومی اور بین الاقوامی سمیت تمام فورم پر فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی بات کی، یہودی اخبار نے تعریف کی تو اسکا یہ مطلب نہ ہوا کہ عمران خان کا اسرائیل بارے موقف بدل گیا۔ان کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کو شریف خاندان کے مودی سے تعلقات اور بھارتی انجینئرز کی وضاحت دینی چاہئے۔
- وزیر اعلی کاکاہنہ میں ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس
- صدر مملکت کی سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی مذمت، شہید پولیس اہلکار کو خراج عقیدت ، ورثا سے اظہارِ افسوس
- وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کینسر کے مریضوں کی ویلفیئر کے عالمی دن پر پیغام
- یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا’ مریم اورنگزیب
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020