نوازشریف

نوازشریف اور مریم نوازکا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صدر مسلم لیگ ( ن) محمد نوازشریف لندن میں دو ہفتے قیام کریں گے جبکہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا بھی نوازشریف کے ساتھ جانے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں