پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی،ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس ، سائنس پارٹ ٹوکے امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ٹو سالانہ 2024ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دستیاب ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں