عمران خان

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان و اہلیہ نے درخواست بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کا 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست بریت مسترد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔احتساب عدالت سے بریت مزید پڑھیں

ارشد ندیم

خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات

اولمپک (نمائندہ خصوصی)گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیساتھ ٹیم سعد احسان کے سی ای او خالق احسان کی لاہور میں ملاقات ہوئی،جس میں خالق احسان نے قومی ہیرو کو پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں نیا اولمپک ریکارڈ قائم مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

ان لوگوں کو آئینی مسودے کا پتہ نہیں، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں: عالیہ حمزہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں کو آئینی مسودے کا نہیں پتہ، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں۔انہوں نے یہ بات لاہور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے: عمر ایوب

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ یہ سارا فراڈ ہے، حکومت جو ترامیم کرنے جا رہی ہے وہ بڑی خطرناک ہیں۔گوجرانوالہ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترمیمی مسودے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا، شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نیگزشتہ روز آئینی ترمیم کے مسودے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا۔جاری ویڈیو بیان مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

آئینی ترمیم کے نام پر اعلیٰ عدلیہ کو مفلوج کیا جا رہا ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے نام پر اعلیٰ عدلیہ کو مفلوج کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ کل اسلام آباد میں آئینی مزید پڑھیں

مریم نواز

اوزون پروٹیکشن کرہ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے: مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اوزون پروٹیکشن کرہ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے۔ورلڈ اوزون پروٹیکشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماحول دشمن مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا اعضاء کے عطیہ کو فروغ دینے کیلئے قومی مہم کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یوم شناخت کے موقع پر اعضا کے عطیہ کو فروغ دینے کیلئے شناختی کارڈ پر خصوصی لوگو پرنٹ کرنے کے اقدام کا اعلان کیا ہے۔عالمی یوم شناخت پر پیغام میں مزید پڑھیں

چین

چین پر اضافی محصولات عائد کرنے سے امریکہ کے مفادات اور تشخص دونوں کو نقصان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال مئی میں امریکی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ چین پر عائد موجودہ دفعہ 301 ٹیرف کی بنیاد پر چینی الیکٹرک گاڑیوں سمیت دیگر مصنوعات پر اضافی محصولات عائد کرے گی۔ اس اقدام پر نفاذ مزید پڑھیں

چین

47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام،چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد کھلاڑیوں مزید پڑھیں