چینی صدر

چینی قوم کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کو  فروغ دیا جائے ، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قومی اتحاد اور ترقی کے لئے  نیشنل ایوارڈ  کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔جمعہ کے روز اجلاس میں  “قومی اتحاد اور ترقی کے لئے کلیکٹو  ماڈل اور افراد کی تعریف کے بارے میں سی پی سی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین، برازیل اور “گلوبل ساؤتھ” کے دیگر ہم خیال ممالک  ” فرینڈز آف پیس فار دی یوکرین کرائسز ”  قائم کریں گے ، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ ًخصوصی) چین  کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن  جئین  نے   یومیہ  پریس کانفرنس  میں  چین، برازیل اور دیگر ہم خیال “گلوبل ساؤتھ” ممالک  کے     ” فرینڈز آف پیس فار دی یوکرین کرائسز ” کے قیام مزید پڑھیں

چین

چین کے مرکزی بینک کا  مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے مرکزی بینک  پیپلز بینک آف چائنا نے 27 ستمبر 2024 سے مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس کمی کے بعد مالیاتی اداروں کی اوسط مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو   چینی تجاویز سے بین الاقوامی اتفاق رائے میں تبدیل ہو  گیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

نیو یا رک (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے  نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں”گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو سپورٹنگ دی گلوبل ساؤتھ – چائنا ان ایکشن” کے موضوع پر لانچ تقریب میں شرکت کی۔ 79ویں اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

صنعتی اداروں

چین میں مقررہ سائز سے بالاصنعتی اداروں کے منافع میں سال بہ سال 0.5 فیصد اضافہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال جنوری سے اگست تک چین کے مقررہ سائز سے بالاصنعتی اداروں نے  87.10 ٹریلین یوآن کی   آپریٹنگ آمدنی حاصل کی، جو کہ سال بہ سال 2.4 فیصد کا اضافہ ہے، اور کل منافع 4,652.73 بلین مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین

بحیرہ جنوبی چین میں جہازرانی اور اوورفلائٹ کی صورتحال پر رپورٹ کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی تھنک ٹینک ساؤتھ چائنا سی پروبنگ انیشیٹیو (ایس سی ایس پی آئی) کے پلیٹ فارم نے بیجنگ میں بحیرہ جنوبی چین میں جہازرانی اور اوورفلائٹ کی صورتحال پر رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق بحیرہ جنوبی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

فلم یارانہ کے گانے سارا زمانہ کی شوٹنگ کے دوران بجلی کے جھٹکے لگے، امیتابھ بچن

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے کون بنے کروڑ پتی سیزن 16 میں گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں 1981 کی فلم یارانہ کے گانے، سارا زمانہ کی فلم بندی کیلیے بجلی کے جھٹکے لگے تھے۔ مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ خلیجی ریاستوں اور امریکہ کے درمیان وزارتی اجلاس میں شریک

نیویارک(نمائندہ خصوصی)سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کے موقع پر خلیج تعاون کونسل اور امریکہ کے درمیان مشترکہ وزارتی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس نیویارک سٹی میں منعقد مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل لیکن جنگ طویل ہوگئی ہے، فرانسیسی صدر

نیویارک (نمائندہ خصوصی)فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، لیکن غزہ جنگ بہت طویل ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں