حلیم عادل شیخ

جعلی مینڈیٹ سے بننے والی حکومتیں عوام کا معاشی قتل عام کر رہی ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ختم ہوچکی ہے پہلے آئین پر حملے کئے جاتے تھے اب آئین میں مزید پڑھیں

ہمارے لیے جسٹس منصور اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنے چیف جسٹس فائز عیسیٰ، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہمارے لیے جسٹس منصور اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنے فائز عیسیٰ ہیں، پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے تاکہ لوگوں کو جلد انصاف فراہم مزید پڑھیں

مریم نواز

ہر کام میرٹ پر کر رہی ہوں، گورنر پنجاب اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں’مریم نواز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہر کام میرٹ پر کر رہی ہوں، ہم نے میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں لیکن گورنر پنجاب یونیورسٹی میں اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی جس مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

کے پی کی حکومت کو غیرملکی سفارت کاروں کے دورے سے آگاہ کردیا تھا’ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ( کے پی) کی حکومت کو غیرملکی سفارت کاروں کے دورے سے آگاہ کردیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ غیرملکی سفیروں کے دورے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی فلسطینی صدر سے ملاقات، جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی صدر محمود عباس سے نیو یارک میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فلسطین مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

چیف الیکشن کمشنر نے ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا‘ بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بہانے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام اگلے تین سال کا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام اگلے تین سال کا ہے، پروگرام کا مقصد میکرو اکنامک استحکام حاصل کرنا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کا سسٹم بیٹھ گیا، گوشوارے جمع کروانے میں مشکلات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سسٹم میں سست روی اور پیچیدگیوں کے باعث انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے میں عوام کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ کراچی چیمبر نے تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

بیل آوٹ پیکج: آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی

نیویارک (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے بیل آوٹ پیکج کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط جاری کردی گئی ہے۔آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں