لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی جلسہ: ڈی سی لاہور کو 30 ستمبر تک درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے درخواست پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور کو 30 ستمبر تک درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی مشروط اجازت دے دی

اسلام آباد(نمائندہ‌ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو میڈیکل ایڈمشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی، جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیے کہ ایم ڈی کیٹ کے نتائج عدالت مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

باتیں ہورہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائےگا مگر سارے اشاریے مثبت ہیں: عطا تارڑ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ باتیں ہو رہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائےگا، آئی ایم ایف کو لیٹر بھی لکھے گئے مگر آج سارے اشاریے مثبت ہیں۔ وزیر اطلاعات نے نیو یارک میں پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر کی ملاقات‘پائپ لائن پراجیکٹ پر ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق

نیویارک (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور ایران نے اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی تکمیل میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کر لیا۔ایرانی خبرایجنسی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

درآمدات

کٹلری برآمدات میں رواں مالی سال پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر8.68 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک سے کٹلری کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر8.68 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں کٹلری کی برآمدات سے مزید پڑھیں

درآمدات

گاڑیوں اورپرزہ جات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)گاڑیوں اورپرزہ جات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں گاڑیوں کی درآمدات پر282.26ملین مزید پڑھیں

چین کی کہانی

چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر ماسکو میں “آسمان میں لکھی چین کی میری کہانی” کی خصوصی تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ماسکو میں “آسمان میں لکھی چین کی میری کہانی ” کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور یوکرین کے درمیان روایتی دوستی ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای  نے  نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے  موقع پر درخواست پر یوکرین کے وزیر خارجہ آندرے سربیگا سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز وانگ ای  نے کہا کہ مزید پڑھیں

چین

چین، سی پی سی کا  موجودہ معاشی صورتحال  کے  تجزیہ اور مطالعہ کے لئے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے موجودہ معاشی صورتحال کا تجزیہ اور مطالعہ کرنے اور اقتصادی کام کے اگلے مرحلے کے انتظامات کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی مزید پڑھیں

 چینی وزیر خا رجہ

امریکہ سمیت چند  ممالک کی جانب سے انسانی حقوق کے معاملات میں ساز باز انتہائی غیر مقبول ہو رہی ہے،  چینی وزیر خا رجہ

نیو یا رک (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں