شبلی فراز

ملک کرائسز کا متحمل نہیں، سب سے بڑی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنما پاکستان تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک کرائسز کا متحمل نہیں ہو سکتا، ملک کی سب سے بڑی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماوں کے ہمراہ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

علی امین کو اعتماد کے ووٹ کا مشورہ برادرانہ دیا،فیصل کریم کنڈی

پشاور (نمائندہ خصوصی ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی حکومت نااہل اور نکمی ہے، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو برادرانہ طور پر اعتماد کے ووٹ کا مشورہ دیا تھا، ہمارے وزیراعلی کس مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

مصدق ملک

گرجا روڈ راولپنڈی پر گیس پائپ لائن 6.1 کروڑ کی لاگت سے مکمل کر لی گئی ہے، مصدق ملک

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ گرجا روڈ راولپنڈی پر گیس کی پائپ لائن 6.1 کروڑ کی لاگت سے مکمل کر لی گئی ہے،محکمہ مختلف علاقوں میں اسٹیل کے بجائے پلاسٹک کی پائپ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماﺅں

تھانہ شادمان جلاﺅ گھیراﺅکیس، یاسمین راشد سمیت دیگرکی ضمانتوں پرسماعت20 ستمبر تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاو گھیرا وکیس میں یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانتوں پر سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کردی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی، اعجاز چودھری سمیت مزید پڑھیں

وزیراعظم

غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں،نئے عالمی چیلنجز اور بڑھتی ہوئی کشیدگیوں سے دنیا منقسم ہونے کا خطرہ ہے، دنیا کو متحد کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماوں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،جسٹس عامر فاروق نے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس ایف آئی آر کا آتھر مزید پڑھیں

امریکی ڈالر

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ، 278.34 روپے کا ہو گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسےکمی ، ڈالر278.34 روپے کا ہو گیا ۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ۔انٹربینک میں امریکی کرنسی 10 مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

شرح سود میں کمی کے اثرات،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (نمائندہ خصوصی ) شرح سود میں کمی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 889 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 79 مزید پڑھیں

ملزمہ نتاشہ

کار ساز حادثہ،ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ واضح رہے کہ 6 ستمبر کو کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ مزید پڑھیں