یوسف رضا گیلانی

زراعت ہماری معیشت میں بہت اہم ہے، کپاس کم ہونے سے زرمبادلہ پر اثر پڑتا ہے، یوسف گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ زراعت ہماری معیشت میں بہت اہم ہے، کپاس کم ہونے سے زرمبادلہ پر اثر پڑتا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے یہ بات کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی تقریب مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

حکومت اور اس کے اتحادی کس کی بیساکھی پر کھڑے ہیں سب جانتے ہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ حکومت اور اس کے اتحادی کس کی بیساکھی پر کھڑے ہیں سب جانتے ہیں ، عوام موجودہ حکمرانوں کومستردکرچکی ہے،این ایف سی ایوارڈ ٹھیک نہیں کرینگے تو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ہم ایسی آئینی عدالت بنانا چاہتے ہیں جس میں تمام صوبوں کی برابر نمائندگی ہو،بلاول بھٹو

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ایسی آئینی عدالت بنانا چاہتے ہیں جس میں تمام صوبوں کی برابر نمائندگی ہو،بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مدد ہماری اولین ترجیح ہے ،سیلاب متاثرین کے مزید پڑھیں

عمران خان

پی ٹی آئی میں اختلافات، عمران خان کا بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان نے علی امین گنڈاپور کو زبان احتیاط سے استعمال کرنے کا مشورہ دیدیا

پشاور (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کو احتیاط سے زبان استعمال کرنے کا مشورہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں کمزور ہیں، ملک آئین کے مطابق نہیں چل مزید پڑھیں

کمرشل بینکوں

کمرشل بینکوں کی سروسز کے نام پر صارفین سے اربوں روپے کی لوٹ مار

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے کمرشل بینکنگ سیکٹر کی جانب سے سروسز کے نام پر کھاتہ داروں سے سالانہ اربوں روپے وصول کرنے پر وفاقی وزرات خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چپ سادھ لی ۔کچھ بینک کھاتہ داروں کو مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز

پاکستان ،ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہواہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آڈٹ ریلوے لاہور کی تحقیقاتی رپورٹ میں ریلوے کے حادثات سے متعلق ہوشربا اعداد و شمار مزید پڑھیں

احسن اقبال

ہمیشہ کسی پر الزام اور پگڑی اچھالنے کی بجائے پاکستان کی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے ‘احسن اقبال

نارووال(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ کسی پر الزام اور پگڑی اچھالنے کی بجائے پاکستان کی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے،مطالعہ تجربہ اور مشاہدہ ہی نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

سیاست میں کوئی کسی کو دفن نہیں کر سکتا، کوئی ہمیں دفن نہیں کر سکا نہ ہم کسی کو دفن نہیں کر سکتے’خواجہ سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی کسی کو دفن نہیں کر سکتا، کوئی ہمیں دفن نہیں کر سکا نہ ہم کسی کو دفن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، آئی جی اسلام آباد کو معاملات حل کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین ، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے کیخلاف کیسز میں آئی جی اسلام آباد کو معاملات حل کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام مزید پڑھیں