ایل این جی

ایل این جی کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے دوماہ میں 11فیصدکی نموریکارڈ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر11فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں ایل این جی مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں کمی ریکارڈ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں موبائل فونز کی درآمدات پر7.058ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مزید پڑھیں

علیمہ خان

9 مئی اور 8 فروری کے مجرموں کو تحفظ دینے کیلئے توسیع دی جا رہی ہے، علیمہ خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 8 فروری کے مجرموں کو تحفظ دینے کیلئے توسیع دی جا رہی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)نے رواں مالی سال کے لیے پاکستانی معیشت کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام کے اعشاریے مثبت ہیں۔ اے ڈی بی مزید پڑھیں

احسن اقبال

معیشت کی مضبوطی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرفارم 45، 47 کو حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا،سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے نصیرآباد میں انتخابی نتائج میں رد و بدل کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے پی بی 14 نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی نتائج میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ‌ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پرعملدرآمد کی متفرق درخواست مرکزی درخواست کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری منیر احمد کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا افراد کیس، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی) عدالت نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ہوئے سیکریٹری دفاع سے ملک بھر کے حراستی مراکز میں قید شہریوں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حکومت سے آئینی ترامیم پر مذاکرات انتخابات تسلیم کرنے کے مترادف ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سے آئینی ترامیم پر مذاکرات 8 فروری 2024 کے انتخابات کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) عدالت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں