عمر ایوب

آئی جی اسلام آبا دکہتاہے کہ پارلیمنٹ ہاﺅس میں ایکشن کا اسپیکر قومی اسمبلی کو علم تھا،اسپیکر سے پوچھوں گا پارلیمنٹ پر حملے کا کیا مطلب ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاﺅس میں جو ایکشن ہوا وہ اسپیکر قومی اسمبلی کے علم میں تھا، اسپیکر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے پر نمٹنے کی پوری توجہ مرکوز ہے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے پر نمٹنے کی پوری توجہ مرکوز ہے،موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ملک کو محفوظ بنانے کی کوشش جاری رکھیں گے، موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

بدقسمتی سے ہمارے ہاتھ مروڑ کر ایکسٹینشن کرائی گئی تھی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے ہاتھ مروڑ کر ایکسٹینشن کرائی گئی تھی،پارلیمنٹ کا واقعہ اپوزیشن کے ساتھ نہیں پوری پارلیمنٹ کے ساتھ ہوا ہے، اس واقعے پر مزید پڑھیں

مصدق ملک

ملک میں گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی آ رہی ہے، سب کو گیس کنکشن دے دیئے تو کسی کو بھی گیس نہیں ملے گی، مصدق ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرپٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ملک میں گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی آ رہی ہے، اگر سب کو گیس کنکشن دے دیئے تو پھر کسی کو بھی گیس نہیں ملے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

سستے اور فوری انصاف تک رسائی یقینی بنانے کیلئے ضابطہ فوجداری پیکج جلد کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ، وزیرقانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر قانون و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ عوام کی سستے اور فوری انصاف تک رسائی یقینی بنانے کے لئے ضابطہ فوجداری پیکج تیار کیا جارہاہے جسے جلد کابینہ مزید پڑھیں

وزیر دفاع

علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے خود بات کرنے کا بیان زہر قاتل ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے افغانستان سے خود بات کرنے کا بیان دیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بیان زہر قاتل ہے،کوئی صوبہ کسی ملک سے براہ راست مذاکرات نہیں کرسکتا،پی ٹی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

کبھی عوام کے ووٹوں کی توہین تو کبھی عوام کے منتخب نمائندوں کو اغوا کر لیا جاتا ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کبھی عوام کے ووٹوں کی توہین کی جاتی ہے تو کبھی عوام کے منتخب نمائندوں کو اغوا کر لیا جاتا ہے ،این اے 171کے ضمنی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

جعلی مقدمات اور ایف آئی آرز جنون کا راستہ نہیں روک سکتے،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی اب ہماری ضد بن چکی ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

بلیو اکانومی وقت کی ضرورت، معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلیو اکانومی وقت کی ضرورت ہے، ملکی معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔اسلام آباد میں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب مزید پڑھیں

مریم نواز

دفاع وطن کیلئے میجر عزیز بھٹی شہید کی قربانی پر قوم کو فخر ہے: مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دفاع وطن کیلئے میجر عزیز بھٹی شہید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے۔1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کے یوم شہادت کے موقع مزید پڑھیں