لاہور ہائی کورٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس فیصل مزید پڑھیں

مریم نواز

سی پیک دو قوموں کیلئے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے،مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

معاہدے سے فرار کا راستہ حکومت کو مہنگا پڑے گا، لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ معاہدے سے فرار کا راستہ حکومت کو مہنگا پڑے گا لہذا حکومت دھرنا معاہدہ پر عمل کرے۔لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی ہونی چاہیے، عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی ہونی چاہیے، لندن میں میری اجازت کے بغیر میری تصویر لی گئی، جو جو ٹوئٹ کئے گئے میں بتا بھی نہیں مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک سعودیہ دوستی آزمائش کی ہر گھڑی میں پورا اتری ہے، حجاز مقدس مسلمانوں کی عقیدت کا محور اور مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عظمی بخاری کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے   انورا ڈسانائیکے کو سری لنکا کے صدر  منتخب ہونے  پر مبارکباد 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نےانورا ڈسانائیکے  کو ایک  تہنیتی پیغام بھیجا جس میں انہیں سری لنکا کے صدر منتخب ہونے  پر مبارکباد دی گئی۔ پیر کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور سری مزید پڑھیں

گلوبل میئرز ڈائیلاگ

“گلوبل میئرز ڈائیلاگ ۔ ہانگ چو” اور 9 واں ہانگ چو انٹرنیشنل سسٹر سٹیز میئرز فورم 25 ستمبر کو منعقد ہوگا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)”گلوبل میئرز ڈائیلاگ ۔ ہانگچو” اور 9 واں ہانگچو انٹرنیشنل سسٹر سٹیز میئرز فورم 25 ستمبر کو منعقد ہوگا۔ 15 ممالک اور علاقوں  کے 24 شہروں کے میئرز یا میئرز کے نمائندے،  چین میں سفارتی مشنز کے نمائندے مزید پڑھیں

چین

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 بلین کلو واٹ تک جا پہنچی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین کے قومی محکمہ توانائی نے جنوری سے اگست تک ملک میں بجلی کی صنعت کے اعداد و شمار جاری کیے۔ اگست کے اختتام تک ملک میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 ارب کلوواٹ تھی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان کا اسرائیل بارے موقف روز روشن کی طرح عیاں ہے، بیرسٹر سیف پشاور(آئی این پی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسرائیل بارے مقف روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ لاہور میں کامیاب جلسے سے ان پر خوف طاری ہے، مریم اورنگزیب کامیاب جلسے سے توجہ ہٹانے کے لئے شوشے چھوڑ رہی ہیں۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے قومی اور بین الاقوامی سمیت تمام فورم پر فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی بات کی، یہودی اخبار نے تعریف کی تو اسکا یہ مطلب نہ ہوا کہ عمران خان کا اسرائیل بارے موقف بدل گیا۔ان کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کو شریف خاندان کے مودی سے تعلقات اور بھارتی انجینئرز کی وضاحت دینی چاہئے۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسرائیل بارے مقف روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں