چین

چین،ڈیلیوری ایجنٹ کی 18 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد پلک جھپکتے ہی موت

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) چین میں ڈیلیوری کرنے والا ایک بوڑھا آدمی 18 گھنٹے کی سخت ڈیوٹی کے بعد اپنی الیکٹرک بائیک پر سستاتے ہوئے دم توڑ گیا۔چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگزو میں 55 سالہ یوآن کی موت نے مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کا روس کیخلاف جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا انکشاف

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی جنگی جنون سے کون واقف نہیں ہے جسکی وجہ سے پورے خطے کا امن دا پر لگا ہوا ہے، بھارت کی روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا انکشاف سامنے آیا ہے،بین الاقوامی رپورٹ مزید پڑھیں

برطانوی یوٹیوبر

برطانوی یوٹیوبر نے بھارت کو دنیا کی مایوس کن جگہ قرار دے دیا

لندن(نمائندہ خصوصی )برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نامور یوٹیوبر بنجمن رچ کی جانب سے بھارت کو دنیا کی مایوس کن جگہ قرار دینے پر بھارتی شہری بھڑک اٹھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنجمن رچ نے 6 سال بعد حال ہی میں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔چیف جسٹس عالیہ نیلم 23 ستمبر کو سماعت کریں گی ، عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

سیاسی ورکر کردار ادا کریں،سیاسی یتیم سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی کو پرامن صوبہ دیا تھا جہاں بدترین صورتحال ہے، ملک ایسے موڑ پرکھڑا ہے جہاں سیاسی ورکرکوکردارادا کرنا پڑے گا، سیاسی یتیم سیاسی شہید بننا مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت ‘طبیعت خراب’ ہونے کے باعث لاہور میں منعقد پی ٹی آئی کے جلسہ میں شرکت سے معذرت کرلی۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

حاجی نواب خان

حاجی نواب خان کی سینئر جرنلسٹ فاررق نعیم سے اظہار تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست حاجی نواب خان نے سینئر جرنلسٹ فاررق نعیم کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو مزید پڑھیں

بنگلادیش

بنگلادیش کیخلاف کوہلی کی بڑی غلطی، امپائر اور کپتان بھی حیران

چنائی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینیئر بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی بنگلادیش کے خلاف چنئی ٹیسٹ میں اپنی بڑی غلطی کی وجہ سے وکٹ گنوا بیٹھے’ری پلے میں دیکھا گیا کہ گیند تو پیڈ پر لگنے سے پہلے مزید پڑھیں

اے ایف پی

اے ایف پی کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین مردوں کی میرا تھن ریس کا افتتاح آج گلگت میں کریں گے

گلگت(نمائندہ خصوصی)پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین مردوں کی میرا تھن ریس کا افتتاح آج(اتوار کو)گلگت میں کریں گے۔ مردوں کی میرا تھن ریس اتوار کو گلگت میں ہوگی۔ جس کا افتتاح پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صوبائی الیکشن کا دوسرا مرحلہ مکمل

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کی نگرانی میں صوبائی الیکشن کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا، نتائج کا باضابطہ اعلان الیکشن کمیشن 2 روز بعد کرے گا۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے پی ایف مزید پڑھیں