کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے

3سالہ پاکستان سرمایہ کاری بانڈز پر شرح سود ڈھائی سال کی کم ترین سطح پرآگئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)تین سالہ پاکستان سرمایہ کاری بانڈز پر شرح سود ڈھائی سال کی کم ترین سطح پر آ گئی،حکومت نے بینکوں کوبانڈز فروخت کر کے 83 ارب تیس کروڑ روپے کا قرض اٹھا لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 3سالہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے کہاہے کہ شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے آپ روایتی رپورٹس تیار کر کے آپ عدالت کو مطمئن نہیں کر سکتے۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

اسرائیل نے تمام سرخ لکیریں پار کرلیں، حسن نصراللہ

بیروت (نمائندہ خصوصی )حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل نے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں۔ دو روز کے دوران ہونے والے حادثات نے حالات کو نیا رخ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مواصلاتی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی جبکہ بنچ کے سربراہ جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل نے حزب اللہ کے 30 میزائل لانچروں کو تباہ کردیا

تل ابیب (نمائندہ خصوصی )اسرائیلی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر نئے حملوں کا اعلان کیا۔ ادھر لبنان کی طرف سے گولہ باری کے بعد شمالی اسرائیل میں سائرن بجنے لگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کیا۔وزارتِ قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیرِاعظم اور کابینہ کو بھجوایا تھا۔ آرڈیننس مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے ، لاہور کے جلسے کو ناکام بنانے کے لئے رہنمائوں اور کارکنوں کے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے لوگ عقلمند ہیں، میں نہیں سمجھتی بانی پی ٹی آئی پنجاب میں مقبول ہیں’عظمی بخاری

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگ عقلمند ہیں، کارکردگی پر توجہ دیتے ہیں، میں نہیں سمجھتی کہ بانی پی ٹی آئی پنجاب میں مقبول ہیں، اسلام آباد کے جلسے میں مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

پیپلزپارٹی کو نئے صوبے بنانے پر کوئی اعتراض نہیں: قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نئے صوبے بنانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق اسحاق ڈار کو درخواست میں مزید پڑھیں