ماسکو(نمائندہ خصوصی )روس کے وزیرِ خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین کی کاروائیاں جوہری تباہی کا سبب بن سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے دارالحکومت ماسکو میں غیر ملکی مشنوں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس میں مزید پڑھیں
ویٹی کن سٹی (نمائندہ خصوصی )کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے دونوں سرفہرست امیدواروں مزید پڑھیں
تیونس سٹی (نمائندہ خصوصی)تیونس کے صدارتی انتخاب میں مبینہ دھاندلی کی کوشش کے خلاف ہزاروں افراد کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ صدر 6 اکتوبر کو ہونے والے صدارتی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبزی، فروٹ بیچنے والا بھی بتاسکتا ہے کوچ، کپتان کون ہو۔سابق کپتان یونس خان نے میڈیا مزید پڑھیں
ملتان (نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے کھلاڑیوں کی کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں حصہ لیا ۔جنوبی افریقہ مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1ـ2 سے شکست دے دی۔بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر280.75روپے پر برقرا ر رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز یورو کی قدر میں38پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب رہا اور مارکیٹ79ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی اگرچہ 2ماہ بعد انڈیکس80ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا تھا مگر مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر تیزی رہی۔ بدلتے موسمی حالات کی وجہ سے کوالٹی بہتر ہورہی ہے فیلڈ میں کپاس کی بہتر صورت حال ہے۔ آئندہ دنوں میں مزید پڑھیں