چین کی ترقی

مغرب کو چین کی ترقی سے متعلق اپنا دقیانوسی تصور ترک کرنا چاہئے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں بعض مغربی میڈیا اور ہیومن رائٹس تنظیموں نے چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے بارے میں غلط معلومات شائع کیں،جس پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ آپ یہاں آئیں مزید پڑھیں

چین

چین میں اندورنی و بیرونی سفر کی تعداد کا نیا ریکارڈ قا ئم ہو گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق، رواں سال موسم گرما کی تعطیلات (جولائی تا اگست) میں، ملک کی سرحدی معائنہ ایجنسیوں نے مجموعی طور پر 110 ملین افراد کو اندرونی و بیرونی سفر  کی خدمات فراہم کی مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کے کچھ لائسنسوں کا اجراء معطل کر دیا

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ برطانیہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کے 30 لائسنسوں کا اجراء فوری طور پر معطل کر دے گا۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کا اندازہ ہے کہ اسرائیل کو مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین

فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین میں صورتحال کو خراب کیا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین کی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری ایک بیان میں  بحیرہ جنوبی چین میں فلپائن کے بحری جہاز کے خلاف چائنا کوسٹ گارڈ کی کارروائیوں پر  تنقید کی گئی۔ اس سے قبل امریکی اسٹیٹ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا

سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری کر دیا۔ آفس میمورنڈم کے مطابق سرکاری ملازمین بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر نے پاکستانی امریکن شاعر رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی امریکن شاعر اور ادیب رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ رئیس وارثی اردو مرکز نیویارک کے صدر ہیں اور صدر بائیڈن کی جانب سے یہ میڈل نیویارک اسمبلی کی مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مکمل ہڑتال اور مظاہرے

مقبوضہ غزہ(نمائندہ خصوصی)اسرائیل میں 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اہل خانہ اور ٹریڈ یونین کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال کی گئی جس میں کاروباری مراکز بند، ٹرانسپورٹ معطل اور سماجی سرگرمیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

نہتے فلسطینیوں کی جانوں کا ضیاع ناقابل قبول ہے،سعودی وزیرخارجہ

مقبوضہ بیت المقدس(نمائندہ خصوصی)فلسطینی وزیراعظم اور وزیرخارجہ ڈاکٹرمحمد مصطفی نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں رہ نمائوں نے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

روس

روس کا یوکرین کے 158 ڈرون مار گرانے کادعویٰ

ماسکو(نمائندہ خصوصی)وزارتِ دفاع نے اتوار کو بتایاہے کہ روسی فضائی دفاع نے 15 روسی علاقوں میں راتوں رات 158 یوکرینی ڈرون مار گرائے جن میں ماسکو کی فضا سے گذرنے والے دو ڈرونز بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں