عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ کے نئے گانے ‘چل کڑیے’ نے دھوم مچادی

ممبئی(نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کا نیا گانا ‘چل کڑئیے’ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیا گانا نئی آنے والی فلم ‘جگرا’ کا حصہ ہے، جسے ڈائریکٹر واسن مزید پڑھیں

جویریہ عباسی

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے نکاح کی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں دیکھا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرجلد فیصلہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

آئی پی پی

ایک اورآئی پی پی بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پرتیار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایک اورانڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر(آئی پی پی) بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پرتیار ہوگیا۔اٹک جنرل لمیٹڈ نے بھی وزارت توانائی کو خط لکھ کر رضا کارانہ طور پر معاہدے کی شرائط میں تبدیلی کے لئے بات چیت مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی الیکشن کرائے تھے’ بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی الیکشن کرائے تھے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نے کہا کہ ہمارا پارٹی کا مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی انتخابات کیس

انٹرا پارٹی انتخابات کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت دیدی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی مزید پڑھیں

عطا تارڑ

ڈرافٹ کو مشکوک بنایا جارہا ہے، اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے’عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ڈرافٹ کو مشکوک بنایا جارہا ہے، فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔عطا اللہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

کوئی شک نہیں 26 اکتوبر کو اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے، بلاول

کراچی (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔بلاول بھٹو نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کوشش مزید پڑھیں