اسحاق ڈار

بلیو اکانومی وقت کی ضرورت، معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلیو اکانومی وقت کی ضرورت ہے، ملکی معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔اسلام آباد میں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب مزید پڑھیں

مریم نواز

دفاع وطن کیلئے میجر عزیز بھٹی شہید کی قربانی پر قوم کو فخر ہے: مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دفاع وطن کیلئے میجر عزیز بھٹی شہید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے۔1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کے یوم شہادت کے موقع مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا، من پسند کو گھر بھیج دیا: شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

وزیراعظم سن لیں، ریلیف نہ دیا تو عوام بجلی گیس کے بل ادا نہیں کریں گے: امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کرکے حکومت عوام سے قربانی مانگ رہی ہے، وزیراعظم سن لیں، حکومت نے ریلیف نہ دیا تو عوام مہنگی بجلی اور گیس کے مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا 59 واں یوم شہادت،صدر،وزیراعظم سروسزچیفس کا خراج عقیدت

گجرات (نمائندہ خصوصی)میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا 59واں یوم شہادت جمعرات کو منایا گیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے شہید ہیرو کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے سکیورٹی چیف کی عدم بازیابی؛ عدالت اسلام آباد پولیس پر برہم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سکیورٹی چیف کی عدم بازیابی پر عدالت نے اسلام آباد پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالتی حکم کے باوجود تاحال بازیاب نہ مزید پڑھیں

چین

چین کا انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد مصنوعات کو زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ دینے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن کے ایک اعلان کے مطابق ، انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کے لئے چین کی جانب سے کھلے پن کو وسعت دینے اور مشترکہ ترقی کے حصول کی خاطر مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

امریکہ کثیرالجہتی تجارتی نظام کو تباہ کرنے کا ذمہ دار ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت تجارت نے ” ڈبلیو ٹی او کے قواعد و ضوابط اور امریکی نفاذ پر رپورٹ” جاری کیا جس میں امریکہ کی جانب سے کثیر الجہتی تجارتی نظام کو تباہ کرنے، یکطرفہ تجارتی دھونس پر عمل پیرا مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کی برقی گاڑیوں کے حوالے سے ہسپانوی وزیراعظم کا بیان معقول ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں پوچھا گیا کہ اسپین کے وزیر اعظم سانچیز نے خیال ظاہر کیا کہ اسپین چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کے معاملے پر یورپی مزید پڑھیں