بیرسٹر سیف

نالائق ٹولے کے پاس میڈیا میں رہنے کیلئے 9 مئی کے سوا کچھ نہیں: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ نالائق ٹولے کے پاس میڈیا میں زندہ رہنے کے لئے 9 مئی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سوا کچھ نہیں ہے۔لیگی رہنما احسن اقبال کے مزید پڑھیں

اعظم خان

کیریبین پریمیئر لیگ میں اعظم خان کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل

پورٹ آپیرس(نمائندہ خصوصی)کیریبین پریمیئر لیگ میں اعظم خان کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سی پی ایل ٹی 20 میں گیانا ایمیزون واریئرز کی نمائندگی کرنے والے جارح مزاج بیٹر اعظم خان اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کے مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ

سیکیورٹی کی یقین دہانی ہو تو بھارت کو پاکستان جانا چاہیے، ہربھجن سنگھ

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق گیند باز ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی ٹیم مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

جو گڑھے آپ کا نالائق اور بدبخت لیڈر کھود کر گیا تھا شہباز شریف ان کو پُر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں’ عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ الحمدللہ نواز شریف پاکستان واپس بھی آئے وفاق اور پنجاب میں حکومت بھی بنائی، نواز شریف کے بھائی نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، نواز شریف کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سید علی شاہ گیلانی نے کشمیریوں کی جدوجہد حق ِ خودارادیت کے پرچم کو ہمیشہ بلند رکھا’ بلاول بھٹو

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی شاہ گیلانی بھارتی بربریت کے سامنے آہنی دیوار بن مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کی غزہ میں پولیو مہم کیلئے جنگ بندی کی خبروں کی تردید

تل بیب (نمائندہ خصوصی )اسرائیل نے غزہ میں پولیو مہم کے لیے جنگ بندی کی خبروں کی تردید کردی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم ہاس نے غزہ میں ویکسینیشن مہم سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔اسرائیلی وزیرِ اعظم ہائوس مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن کا غزہ میں ایک امریکی سمیت چھ قیدیوں کی لاشوں کی بازیابی کا دعوی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کی رات اعلان کیا ہے کہ گذشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیلی سرزمین پر حماس کے حملے کے دوران اغوا کیے گئے چھ قیدیوں کی لاشیں غزہ کی پٹی سے ملی مزید پڑھیں

ایٹمی توانائی

ایٹمی توانائی کے میدان میں سعودی عرب کے عزائم جائز ہیں، اٹامک انرجی ایجنسی

ویانا(نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے شعبے میں سعودی عرب کے عزائم مکمل طور پر جائز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے انٹرویو کے تناظر میں مزید کہا کہ انہیں مزید پڑھیں