طلال چوہدری

علی امین کا مستقبل اڈیالہ جیل میں نظر آرہا ہے، طلال چوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا مستقبل وزارت اعلی سے اڈیالہ جیل نظر آ رہا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں سینیٹر طلال چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

4 بھائیوں کے اغوا کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

پشاور(نمائندہ خصوصی ) پشاور ہائیکورٹ نے الکوزی خاندان کے چار بھائیوں کے اغوا کے کیس میں ملزمان کی شناخت ڈبل چیک کرنے اور اسٹیشن ہاس افسر (ایس ایچ او )کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

وزیر دفاع

اپنے لیڈر کو رہا کرا کر دکھانا، خواجہ آصف کا علی امین کو چیلنج

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 دن میں عمران خان کو رہا کرا کر دکھانا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے خصوصی پولیو مہم کا آغاز کردیا، 3 کروڑ بچوں کو ویکسین دی جائیگی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک سے پولیوکے مکمل خاتمےکیلئے خصوصی پولیو مہم کا آغاز کردیا۔ ملک میں شروع ہونے والی 7 روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 115 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر مزید پڑھیں

چینی وزارت تجا رت

چین کا کینیڈا سے درآمد شدہ کینولا پر اینٹی ڈمپنگ   تحقیقات کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت تجارت نے کینیڈا سے  درآمد شدہ کینولا پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات شروع کرنے کا اعلان  کیا ہے، جس کے مطابق  طے شدہ ڈمپنگ تحقیقات کی مدت یکم جنوری  2023 سے 31 دسمبر  2023 تک ہے مزید پڑھیں

چین

چین  کی  امریکہ کی جانب سے ہانگ کانگ کے بارے میں نام نہاد “تازہ ترین کاروباری انتباہ”  کی مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے  یومیہ  پریس کانفرنس میں  امریکہ کی جانب سے نام نہاد “تازہ ترین ہانگ کانگ کاروباری انتباہ ” کے بارے  بتایا کہ  چین ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کو مزید پڑھیں

چین

چین کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لئے برکس شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی  وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے  یومیہ  پریس کانفرنس میں قومی سلامتی امور کے اعلیٰ نمائندوں کے 14 ویں برکس اجلاس کے بارے  بتایا کہ  یہ   اجلاس 11 سے 12 ستمبر تک روس کے مزید پڑھیں

چین کی توانائی

چین کی توانائی کی منتقلی کا “چھوٹے لیکن خوبصورت” منصوبوں سے آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)تینتیس سالہ ڈاشی چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے میں رہتے ہیں۔ اونٹ کی سواری،اونٹوں کا دودھ دُوہْنا، دودھ پتی بنانا… چرواہوں کی روزمرہ زندگی کی سرگرمیوں کو شیئر کرنے کی بدولت سوشل میڈیا پر ڈا شی مزید پڑھیں

پیرالمپک

پیرالمپک جذبہ زندگی کی روشنی سے جگمگاتا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سترہویں گرمائی پیرالمپکس فرانس کے دارلحکومت پیرس میں کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئے 10 دنوں کے مقابلوں میں ، چینی پیرالمپک ٹیم نے 19 بڑے مقابلوں کے302 ایونٹس میں سونے کے 94 ، چاندی کے76 اور مزید پڑھیں

ڈینگی

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، 24 گھنٹے میں مزید 7 مریض رپورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں بدستور اضافہ جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 مریض رپورٹ ہو گئے۔ متعلقہ حکام کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز بڑھ رہے ہیں اور 24 مزید پڑھیں