اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ عوام ہم سے چاہتے ہیں جلد سے جلد مقدمات کا فیصلہ ہوں،پیسے خرچ نہ ہوں، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ عوام خود ہماری کارکردگی دیکھیں ، مزید پڑھیں
پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہنا ہے کہ جعلی حکومت نے گزشتہ روز پھر 9 مئی کا پلان بنایا تھا مگر ہمارے پرامن کارکنوں نے ناکام بنادیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا جس کا پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر کر دیا گیا ہے، پاور سیکٹر کا گردشی قرض 24 سو ارب روپے مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کی موجودہ صدارت سنبھالنے کے بعد چین کی کاوشوں کے بارے میں ایک بریفنگ دی ۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق نائب وزیر خارجہ مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اکیسویں صدی کی تیسری دہائی میں بہتر آب و ہوا کے اقدامات پر امریکہ – چین ورکنگ گروپ کا اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ دونوں فریق آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ مزید پڑھیں
نارووال(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ صرف ایک کروڑ کی آبادی والے ملک اسرائیل نے غزہ اور فلسطین میں قتل و غارت کا بازار گرم کر رکھا ہے اور دو ارب مسلمان مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خاں نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں رانا ثنا نے کہا کہ اسرائیل ٹائمز مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سنگجانی اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ ہونے والا ہے، خبر آئی ہے کہ جلسہ گاہ کی طرف آنے والی ہر سڑک کو بند مزید پڑھیں
پشاور (نمائندہ خصوصی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے فسطائیت کی انتہا کر دی ہے، ایسا مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، فیض حمید عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں