صدر مملکت

قوموں کا مقدر بدلنے میں تعلیم اور خواندگی کا اہم کردار ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ قوموں کا مقدر بدلنے میں تعلیم اور خواندگی کا اہم کردار ہے، تعلیم اور خواندگی ہماری قوم کے مستقبل کی بنیاد ہیں، آئین کے آرٹیکل 25 اے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ریاست پر حملہ کرنے کے جرم کی کوئی معافی نہیں ، جلسی کریں روئیں پیٹیں یا چیخیں سزا تو ملے گی’ مریم اورنگزیب

لاہور( نمائندہ خصوصی)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف منصوبہ بندی کر کے حملہ کرنے کے جرم کی کوئی معافی نہیں ، جلسی کریں روئیں پیٹیں یا چیخیں سزا تو ملے گی ،نئے نیب قانون مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عمران خان جلسوں سے نہیں ،اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آسکتے ہیں’عظمیٰ بخاری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں جلسے سے نہیں پی ٹی آئی والوں کی کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے،عمران خان جلسوں سے نہیں بلکہ اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل مزید پڑھیں

مریم نواز

دفاع وطن میں پاک بحریہ کے کردارکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دفاع وطن میں پاک بحریہ کے کردارکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔پاکستان نیوی ڈے پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سمندری مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

25،40ہزار والے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی) 25ہزار اور40ہزار مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر جبکہ 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16ستمبر کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے اضافہ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم

لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے572روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے395روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

' لاہور ٹیکس بار

ایف بی آر کا آئرس سسٹم اپنی پوری استعداد سے کام نہیں کر رہا ‘ لاہور ٹیکس بار

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کا آئرس سسٹم اپنی پوری استعداد سے کام نہیں کر رہا جس کی وجہ سے ٹیکس دہندگان اور ٹیکس پریکٹیشنر ز ذہنی اذیت میں مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

امر یکی اقدا مات سے سپلائی چین کے استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے نیدرلینڈز کی جانب سے سیمی کنڈکٹر کے برآمدی کنٹرول کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان نے کہا کہ حال مزید پڑھیں

چین

چین اور امریکہ کے ما بین باعث تشویش پالیسی مسائل پر گفتگو

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور نائب وزیر تجارت وانگ شو ون اور امریکہ کی نائب وزیر تجارت ماریسا لاگو نے چین کے شہر تیان جن میں مشترکہ طور پر چین-امریکہ اقتصادی مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاری کی رسائی کے لئے منفی فہرست کا 2024 ورژن جاری کر دیا گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کی منظوری سے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن اور وزارت تجارت نے بیرونی سرمایہ کاری کی رسائی (2024 ایڈیشن) کے لئے خصوصی انتظامی اقدامات (منفی فہرست) جاری کی، جو مزید پڑھیں