عظمی بخاری

پی ٹی آئی والوں نے جو زہر اداروں کیخلاف جلسے میں اگلنا ہے وہ روزانہ بیانات ،پریس کانفرنس میں بھی اگل رہے ہیں’ عظمی بخاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے پچھلے ایک مہینے سے جلسے جلسے کا راگ الاپ رہے ہیں لیکن ان کے پاس جلسے کے لیے فنڈز ہیں نہ بندے ہیں نہ سہولت مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت 10ستمبر کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم 10ستمبر کو درخواست پر سماعت کریں گی۔عدالت نے ایف آئی اے سے پیشرفت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

آج ہم دھوپ میں ہیں، کل آپ دھوپ میں ہو سکتے ہیں’ شاہ محمود قریشی

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جوڈیشل پیکج اور ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل پارلیمنٹ کو بلڈوز کرنے کی کوشش ہے، کم از کم عوام کے سامنے بل کے دونوں پہلو تو مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے پارٹی سٹرکچر بارے اہم فیصلے، پارلیمانی اور عملی سیاسی امور کو الگ کر دیا’ ذرائع

لاہور(نمائندہ خصوصی)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی سٹرکچر سے متعلق اہم فیصلے کر لئے،پارٹی کے پارلیمانی اور عملی سیاسی امور کو الگ کر دیا۔ ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور مزید پڑھیں

تیل و گیس

پاکستانی سمندر میں جیوگرافک سروے مکمل، تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی نشاندہی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے تیل و گیس کے ذخائر کی نشاندہی کرلی گئی۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق سمندر میں جیوگرافک سروے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، دوست ملک کے ساتھ مل کر 3 سال تک مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی(نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کی کمی سے 2497ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2000 پروپے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

دبا ئوآرہا ہے لیکن ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کریں گے،شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئروزیرووزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دبائو آرہا ہے لیکن ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کریں گے۔ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہاکہ نئے ٹرمینل تک مفت شٹل مزید پڑھیں

ملک احمد خان

فیض حمید کا معاملہ کورٹ مارشل کی طرف چلا گیا ہے،سپیکر پنجاب اسمبلی

حجرہ شاہ مقیم ( نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ چھ ستمبر 1965کے دن بہادر فوج کے جوانوں نے اپنی قیمتی جانوں کو وطن عزیز کی خاطر قربان کیاجس کی کوئی مثال نہیں ملتی،یہ مزید پڑھیں

فواد چودھری

9 مئی مقدمات، فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے پانچ مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں کی مزید پڑھیں