چین

چین میں سپر ٹائیفون کے با عث 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رواں سال چین میں سپر ٹائیفون 11 نے شدید نقصان پہنچایا ہے، بڑی تعداد میں صارفین بجلی اور مواصلات سے محروم ہوگئے اور کچھ مکانات منہدم ہوگئے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس مزید پڑھیں

قومی کرکٹ

قومی کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کیلئے نئے کپتان کی تقرری کا امکان

لاہور(نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کے دورے کے لیے نیا وائٹ بال کپتان مقرر ہونے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے چیمپئنز ون ڈے کپ میں کپتانی نہ کرنے سے ان کے پاکستان وائٹ بال ٹیم کا کپتان مزید پڑھیں

کولمبو

کولمبو،ورلڈ یوتھ اسکریبل کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے

کولمبو(نمائندہ خصوصی)کولمبو میں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔12سالہ احمد سلمان تمام 8 گیمز جیت کر پہلی پوزیشن پر ہیں، وہ مزید پڑھیں

مارک ووڈ

انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر

لندن(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ کہنی کی انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف سیریز سے آوٹ ہوگئے۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق مارک ووڈ اس سال مزید کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔ای سی بی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ہمراہ ہوں گے

لندن (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے، جیمز اینڈرسن انگلینڈ ٹیم کے ساتھ بطور فاسٹ بولر مینٹور کے کام جاری رکھیں گے۔جیمز اینڈرسن نے رواں برس جولائی میں مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ، سارہ ہلاکت کیس میں ملزمان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

لندن(نمائندہ خصوصی)10سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں ملزمان عرفان، بینش اور فیصل ویڈیو لنک کے ذریعے برطانوی عدالت میں پیش ہوگئے۔ کیس کی سماعت بھی مقرر کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی شہری 42 سالہ عرفان شریف ان مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے یہودی آبادکاری مخالف امریکی خاتون کارکن جاں بحق

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی اندھادھند فائرنگ سے آبادکاری مخالف امریکی خاتون کارکن شہید ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق 26 سالہ ترک نژاد امریکی خاتون کارکن عائشہ ازینگے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں مقامی فلسطینیوں کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

یاہو کے نقشے پر مصر میں غصہ، اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے لیے جال بچھایا، مصری ماہر

قاہرہ(نمائندہ خصوصی)مصر نے اسرائیل کو سخت الفاظ کے ساتھ پیغام بھیجا ہے۔ اس پیغام میں اسرائیلی وزیر اعظم نیت یاہو کی جانب سے اپنی حالیہ پریس کانفرنس میں استعمال کیے گئے نقشے پر مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔اسرائیلی اخبار مزید پڑھیں

اتحادی افواج

ستمبر 2025 میں اتحادی افواج کے انخلا سے متعلق امریکی عراقی معاہدہ

بغداد(نمائندہ خصوصی)واشنگٹن اور بغداد امریکی زیر قیادت اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ۔عرب ٹی وی نے ذرائع کو وضاحت کی کہ اس منصوبے میں ستمبر 2025 تک سینکڑوں اتحادی افواج کی روانگی مزید پڑھیں

فہد مصطفی

اداکار نہ ہوتا تو بریانی کی دکان چلا رہا ہوتا،فہد مصطفی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی معروف ٹی وی و فلم اداکار، پروڈیوسر فہد مصطفی نے کہاہے کہ اداکاری کے شعبے میں آنے سے قبل ان کے والد انہیں بریانی کی دکان کھول کر دینے والے تھے۔ایک پروگرام میں فہد مصطفی نے بتایاکہ اگر مزید پڑھیں