صبا قمر

شوبز میں صرف خوبصورت چہرے کے ساتھ کامیابی حاصل کرنا ممکن نہیں ‘ صباء قمر

لاہور(نمائندہ خصوصی)خوبرو اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ کوئی بھی فنکار صرف خوبصورتی کی بناء پر نام نہیں کما سکتا بلکہ اس کیلئے فن کے رموز پر بھی عبور حاصل ہونا چاہیے ،مشکل وقت کے دوستوں کو فراموش کیا مزید پڑھیں

شیبا بٹ

اداکارہ شان بالی ووڈ میں کام کرنے والے تمام اداکاروں سے بڑا سٹار ہے ‘ شیبا بٹ

لاہور( نمائندہ خصوصی) سینئر اداکارہ شیبا بٹ نے کہا ہے کہ شان بالی ووڈ میں کام کرنے والے تمام اداکاروں سے بڑا سٹار ہے اور انہوں نے اردو اور پنجابی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، ہمارے ہاں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آئی جی اسلام آباد کی رہائشگاہ آمد ، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ پر آکر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے بلندی درجات اور اہلِخانہ کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

ملک احمد خان

میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں نو مئی کی تحقیقات کے معاملے پر دیر کی جارہی ہے ‘ ملک احمد خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں نو مئی کی تحقیقات کے معاملے پر دیر کی جارہی ہے ،کیا انوسٹی گیشن اور پراسیکیوشن کو اتنے بڑے جرم مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک بارپھر بڑھ گئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں جمعہ کو پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 2518ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں

آصف علی زر داری

ملکی سمندری حدود کے دفاع کے لیے مضبوط بحریہ کی ضرورت ہے، آصف علی زر داری

کراچی(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی سمندری حدود کے دفاع کے لیے مضبوط بحریہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جیو اکنامک مفادات کے تحفظ کیلئے پاک بحریہ کو مضبوط بنانا ہوگا۔ ایوان مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی میں معمولی کمی، مجموعی شرح 14.7فیصد ریکارڈ

لاہور( نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی آگئی،مہنگائی کی شرح میں 0.15فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 14.7فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ سے جرمن ہم منصب کی ملاقات، غزہ کے حل پر تبادلہ خیال

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جرمنی کی ہم منصب اینالینا بیئرباک نے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق استقبالیہ تقریب میں دونوں وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 40فلسطینی شہید

مغربی کنارہ(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن جاری ہے، صیہونی افواج نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں گزشتہ 9 روز کے دوران 6 بچوں سمیت مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آپریشن کے دوران مزید پڑھیں