بیرسٹر گوہر

سپریم کورٹ فیصلے کی مطابق توشہ خانہ 2 ، القادر ٹرسٹ کیس ختم ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ 2 کیس آج ختم ہوگیا القادر ٹرسٹ کیس بھی ختم سمجھیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن خاندان کی فیملی کی مجموعی دولت 1600 کروڑ روپے ہے

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے ایک بار بتایا تھا کہ ان کی موت کے بعد ان کی جائیداد کی تقسیم کیسے ہوگی۔ گزشتہ کچھ ماہ سے ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست کو منظور کرلیا، لاہور ہائیکورٹ میں شہری مزید پڑھیں

شبلی فراز

سپریم کورٹ کا فیصلہ این آر او ٹو، مقدمہ عوام میں لے کر جائیں گے،شبلی فراز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنما پاکستان تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ این آر او ٹو تھا، مقدمہ عوام میں لے کر جائیں گے۔ نیب ترامیم بحالی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

مسلح افواج کی قربانیاں قوم کیلئے باعث فخر ہیں، بلاول بھٹو

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین وسابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جرات اور قربانیاں قوم کیلئے فخر اور حوصلے کا باعث ہیں۔ یومِ دفاع کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹو مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

یوم دفاع پاکستان کی تاریخ کا ناقابل فروش دن ہے،محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ و سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا ناقابل فروش دن ہے۔ یومِ دفاع کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاک دھرتی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان

یوم دفاع اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم شہداکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے،سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یوم دفاع اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم اپنے عظیم شہداکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے۔ یوم دفاع کے موقع پر پیغام میں وزیراعلی بلوچستان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

حساس اداروں کو فون کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے حساس اداروں کو شہریوں کی فون کالز کی ریکارڈنگ کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں