عمران خان

عمران خان کو جیل میں سہولیات دینے کی درخواست پر متعلقہ بنچ سے رجوع کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کو جیل میں سہولیات دینے کی درخواست پر متعلقہ بنچ سے رجوع کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے درخواست مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی کیس، الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے دس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ممبر سندھ نثار درانی کی جانب سے تحریر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت سمیت دیگر کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کالعدم مزید پڑھیں

آرمی چیف

ڈیجیٹل دہشتگردی خطرناک، محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا،آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پرامن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا، ارض پاک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے مزید پڑھیں

چین

چینی خا تون اول کی  ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (برازاویل) کے صدر کی اہلیہ انٹونیٹ سے   غیر رسمی ملاقات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ  کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں ریپبلک آف کانگو (برازاویل) کے صدر کی اہلیہ انٹونیٹ سے   غیر رسمی ملاقات کی۔جمعہ کے روز پھنگ لی یوان نے چین کے مزید پڑھیں

چین افریقہ تعاون

بیجنگ سمٹ نئے دور میں چین افریقہ تعاون میں ایک اور سنگ میل ہے  ، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چین افریقہ تعاون فورم کے 2024 سربراہ اجلاس کا  افتتاح ہو گیا ہے ۔ موجودہ  بیجنگ  سمٹ  چین افریقہ تعاون فورم کے قیام کے بعد سے منعقد ہونے والا چوتھا سربراہی اجلاس ہے۔ چین کے مزید پڑھیں

چین-افریقہ

ہم چین-افریقہ مشترکہ مستقبل کے لیے انتہائی پرامید ہیں ، شرکاء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین افریقہ تعاون  فورم کے بیجنگ سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں صدر شی جن پھنگ کی کلیدی تقریر پر مہمانوں نے پرجوش ردعمل دیا ہے۔ اجلاس میں شامل مہمانوں نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

افریقہ کے ساتھ تعاون پر بین الاقوامی اتفاق رائے قائم ہونا چاہیے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای،  چین افریقہ تعاون فورم کے موجودہ افریقی شریک چیئرمین اور سینیگال کے وزیر خارجہ فالر اور فورم کے اگلے شریک چیئرمین جمہوریہ کانگو کے وزیر خارجہ گاکوسو نے مشترکہ طور پر  چینی مزید پڑھیں

خلائی جہاز

چین کا دوبارہ قابل استعمال آزمائشی خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ  خلا سے واپس پہنچ گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کا دوبارہ قابل استعمال  آزمائشی  خلائی جہاز مدار میں 268 دن گزارنے کے بعد کامیابی کے ساتھ اپنی مقررہ لینڈنگ سائٹ پر واپس پہنچ گیا ہے۔ اس تجربے کی مکمل کامیابی چین کی دوبارہ قابل استعمال خلائی مزید پڑھیں

احسن اقبال

آزادی کے 77 سال بعد بھی پاکستان ایک نازک دوراہے پر کھڑا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزادی کے 77 سال بعد بھی پاکستان ایک نازک دوراہے پر کھڑا ہے، پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل مزید پڑھیں