پاکستان سٹاک مارکیٹ

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم’ 85 ہزار 423 پر آ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 513 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 423 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 84 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں