عالیہ بھٹ

کوئی پاکستانی عالیہ بھٹ کہے تو خوشی ہوتی ہے، ہانیہ عامر

کراچی (نمائندہ خصوصی) اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ کوئی عالیہ بھٹ کہے تو اچھا لگتا ہے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ ہانیہ عامرنے کہا ہے کہ کوئی مجھے عالیہ بھٹ سے مشابہہ قرار دیتا ہے تو خوشی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بہت سے پراجیکٹس صرف اس وجہ سے ملے کہ میری شکل عالیہ بھٹ سے ملتی ہے، اگر کوئی برانڈ بھارت میں عالیہ بھٹ سے معاہدہ کرتا ہے تو پاکستان میں وہ مجھے لیتے ہیں۔ہانیہ عامر نے کہا کہ عالیہ بھٹ بہت با صلاحیت اور زبردست اداکار ہیں جبکہ دپیکا پڈکون اور رنبیرکپور بھی مجھے پسند ہیں۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں