عالمی تبلیغی اجتماع

عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ31اکتوبر اور دوسرا مرحلہ7نومبر سے شروع ہوگا

سرگودھا(نمائندہ خصوصی) عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلامرحلہ31اکتوبر اور دوسرا مرحلہ7نومبر سے شروع ہوگا جس کے لئے سرگودھا سمیت ملک بھر میں جماعتوں کی تشکیل کا عمل تیزی سے جاری ہے تاکہ اجتماعات میں بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جاسکے جس کیلئے حکومت نے انتظامات کرتے ہوئے لوگوں کی سہولت کیلئے خصوصی ٹرینوں کو چلانے کا اہتمام کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں