چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے اکتوبر 22, 2024October 22, 2024 5 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز کازان کے لئے روانہ ہو گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے Related