میر حمزہ

میر حمزہ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے فاسٹ بولر میر حمزہ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ذرائع کے مطابق میر حمزہ معمولی انجری کا شکار ہیں، انہیں کمر کے نچلے حصے میں درد ہو رہا ہے۔

میر حمزہ نے دونوں پریکٹس سیشنز میں حصہ نہیں لیا، صرف معمولی واک اور آرام کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں