خواجہ آصف

دو تہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نامزد کیا گیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ دوتہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نامزد کیا گیا جبکہ ایک ووٹ جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت میں آیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ پارلیمانی کمیٹی میں طویل مگر اچھی بحث ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں