ڈالر کی قدر

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ،ڈالر 277 روپے 73 پیسے پرآگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی )انٹربینک میں جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالرکی قدر میں روپے کی مقابلے معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ،

انٹربینک میں 12 پیسےکی کمی کے بعد امریکی ڈالر 277 روپے 73 پیسے پر آگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں