برائلر گوشت

لاہور،2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگے

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں دو دن میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی ہو گئی۔ انڈے مزید مہنگے ہو گئے ۔بدھ کو مرغی کا گوشت مزید 7 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گو شت کے نرخ 475 روپے ہو گئے ۔ زندہ برائلر مرغی 5 روپے فی کلو سستی ہوئی ہے، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 314 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 328 روپے ہو گیا ۔انڈے مزید ایک روپے مہنگے ہونے سے انڈوں کی فی درجن قیمت 348 روپے تک پہنچ گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں