ایشوریا

ابھیشک بچن کا شادی شدہ مردوں کو بیوی کا فرمانبردار بننے کا مشورہ

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن کی جانب سے شادی شدہ مردوں کو بیوی کا فرمانبردار بننے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ابھیشیک نے فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈ شو 2024 میں فلموں میں اپنی حالیہ کارکردگی پر بات کرتے ہوئے دلچسپ باتی کی۔ گفتگو کے دوران بیویوں سے متعلق سوال کے جواب میں ابھیشیک بچن نے مردوں کو مشورہ دیا کہ جیسا آپکی بیوی کہتی ہیں ویسا کریں۔واضح رہے کہ انکی اہلیہ ایشوریا رائے اور انکے درمیان طلاق کی افواہیں زیر گردش ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں