سٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16دسمبر کو ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16دسمبر کو ہوگا ۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کریں گے۔

معاشی ماہرین کے مطابق پالیسی کی شرح میں دسمبر میں مزید 150سے 200 بیسس پوائنٹس کی کمی متوقع ہے۔ پالیسی کی شرح چار جائزوں میں 22 فیصد سے 15 فیصد تک کم کی جا چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں