لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف گلوکارہ شازیہ منظور نے انکشاف کیا ہے کہ پشاور کا اداکار شادی کیلئے میری منتیں کرتا رہا ہے۔گلوکارہ شازیہ منظورنے ایک پروگرام کے دوران بتایا کہ پشاور کے ایک اداکار نے مسلسل ایک ماہ تک انہیں شادی کے پیغامات بھیجے اور اپنی محبت کا اظہار کیا، لیکن گلوکارہ کے نظر انداز کرنے پر آخرکار تھک ہار کر پیغام بھیجا کہ اگر شادی نہیں کرنی تو کسی اور گلوکارہ کا نمبر دے دیں۔معروف گلوکارہ نے مذاقاً کہا کہ اس اداکار نے ان سے آئمہ بیگ، حمیرا ارشد یا حمیرا چنا میں سے کسی کا نمبر مانگا تھا، گلوکارہ نے اس اداکار کا نام ظاہر نہیں کیا لیکن کہا کہ وہ پشاور سے تعلق رکھتا ہے۔انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ان کی شادی نہیں ہوئی، لیکن جلد ہی وہ اس حوالے سے خوشخبری دیں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پارا چنار میں قیام امن کیلئے سٹیک ہولڈرز کو کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر سندھ
- پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
- ڈی چوک احتجاج کیس: شبلی فراز کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ مؤخر
- چینی صدر کی تقریر “ایک ملک دونظام ” کی پالیسی پر عمل کے لئے مزید اعتماد اور طاقت کا باعث ہے، ہانگ کانگ اور مکاؤ کی مختلف شخصیات کی رائے
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020