اسرائیلی وزیر خزانہ

حوثیوں نے ابھی تک ہماری طاقت کا تجربہ نہیں کیا، اسرائیلی وزیر خزانہ

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)ایک بار پھر اسرائیلی وزیر خزانہ اور سیکورٹی حکومت کے رکن بیزلیل سموٹریچ نے حوثی گروپ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایرانی محور میں واحد بازو ہیں جس نے ہمارے بازو کے وزن کا تجربہ نہیں کیا۔ میں سب کو انتظار کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خزانہ نے ایک اجلاس میں مزید کہا کہ چونکہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ایک بازو بھی کٹا ہوا نہیں چھوڑیں گے۔ اس لیے میری تجویز ہے کہ ہر کوئی انتظار کرے۔ یہ بازو بھی ہمارے بازو کی طاقت کا تجربہ کر لے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں