کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پا
کستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 ہزار 495 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 9 پر آ گیا۔پیر کو اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 133 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار 513 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔