پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان ، انڈیکس میں 210 پوائنٹس کی کمی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کاروبار کا منفی رجحان ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 210 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 12 ہزار 203 پر آ گیا ہے۔

آج اب تک کے کاروبارکے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 480 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ایک روز قبل کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 414 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں