اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بڑے نان فائلرز اور قابل ٹیکس آمدن کم ظاہر کرنے والے لاکھوں افراد ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق ملک میں ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کیلئے ہوم ورک جاری ہے اور مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے490روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت345روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان زرعی آمدن پر انکم ٹیکس لگا کر تقریباً 65 ارب روپے جمع کر سکتا ہے بشرطیکہ ٹیکس کی شرح وہی رکھی جائے جو دیگر شعبوں میں نافذ ہے۔فریڈرک ایبرٹ اسٹفٹنگ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 6لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے جس میں سے سالانہ 58کروڑ ڈالرکی کھجور برآمد کی جا رہی ہے تاہم اگرضروری سہولیات میسر آجائیں تو برآمدی ہدف کو مزید بڑھایا جا مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سا مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)مہنگی بجلی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔ قیمتوں میں مزید کمی کے بعد 585 واٹ سولر 20 ہزار 500 سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا، جبکہ مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں سالانہ بنیادوں پر50فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں کاروں کے 40693یونٹس کی فروخت ریکارڈکی مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8نومبر2024کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار66903بیرل ریکارڈکی گئی ہے جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ملک میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ موسمی اشیا کے دام بھی آسمان کو چھونے لگے ،مختلف شہروں میں فی درجن انڈوں کی قیمت میں اوسطا 20 روپے تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں بے لگام ہو گئیں جبکہ مارکیٹوں میں سبزیوں کی منہ مانگی قیمتوں پر فروخت دھڑلے سے جاری ہے۔سرکاری ریٹ لسٹ میں ٹماٹر کے نرخوں میں مزید پڑھیں