سینیٹر محمد اورنگزیب

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، محمد اورنگزیب

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے نے فرانسیسی مزید پڑھیں

انرجی پارٹنرشپ

چین، بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنرشپ کے رکن ممالک کی تعداد 34 ہو گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے ساحلی شہر چھنگ ڈاؤ میں” بیلٹ اینڈ روڈ ” توانائی کے  وزیروں  کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں “بیلٹ اینڈ روڈ” گرین انرجی کوآپریشن ایکشن پلان (2024-2029) جاری کیا گیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اورنگزیب

ملکی معیشت کے استحکام ، ٹیکس محصولات میں اضافے ، ٹیکس نظام کو منصفانہ اور مؤثر بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیر خزانہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے استحکام ، ٹیکس محصولات میں اضافے ، ٹیکس نظام کو منصفانہ اور مؤثر بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی کی گئی۔آئی ایم ایف کی جاری کردہ ورلڈ مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے590روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے407روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے307روپے فی درجن کی سطح مزید پڑھیں

چین

چین، ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں منعقد ہوگی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کےریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے متعلقہ انچارج نے بتایا کہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو( سی آئی آئی ای) 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ اس سال مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اصلاحات کے مستقل نفاد کو یقینی بنائے،آئی ایم ایف

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان اصلاحات کے مستقل نفاد کو یقینی بنائے، نجی شعبہ کی ترقی کے عمل میں بھی تیزی لائی جائے۔جاری اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری

کراچی (نمائندہ خصوصی )انٹر بینک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران ڈالرکے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی بہتری دیکھی گئی جس میں 0.02 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح کے اوقات میں ڈالر کے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے نادرا کی جانب سے ایف بی آر کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ میں تیزی

لاہور( نمائندہ خصوصی)ٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)کی جانب سے ایف بی آر کے ساتھ ڈیٹاشیئرنگ میں تیزی آگئی۔عالمی مالیاتی فنڈ پروگرام کے تحت ٹیکس ٹو جی ڈی پی13.7فیصد تک لے جانے کے کوششوں مزید پڑھیں

چاول

بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں اضافہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں مزید اضافہ ہوگیا، پاکستان نے 3ماہ میں چاول کی برآمد پر 72کروڑ 18 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ کما لیا۔دستاویز کے مطابق پہلی سہ ماہی میں چاول مزید پڑھیں