اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 مہینوں میں آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام سے زائد ڈالر پاکستان بھیج دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ماہ ستمبر 2024ء میں ورکرز ترسیلات زر کی تفصیلات مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبربروزمنگل کوفیصل آبادمیں ہو گی جو رواں سال کی32ویں اور مجموعی طور پرسوویں قرعہ اندازی ہے۔ مرکز قومی بچت مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)قیام پاکستان کے بعد سے اب تک پاکستان کی آبادی میں 21کروڑ افراد کا اضافہ ہواہے جبکہ24 کروڑ سے زائد آبادی کے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب سے پولٹری سیکٹر نے ٹیکسٹائل کے بعد غذائی ضروریات مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)مونگ پھلی موسم خریف کی سب سے زیادہ آمدنی دینے والی فصلوں میں پہلے نمبر پر آگئی ہے جبکہ بارانی علاقوں کی اہم نقد آور فصل مونگ پھلی کی اوسط پیداوار بھی 10من فی ایکڑ تک پہنچ گئی مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر تجارت وانگ وین ٹھاؤ نے امریکی وزیر تجارت جیانا ریمنڈو سے فون پر بات چیت کی۔ سان فرانسسکو میں چین امریکہ سربراہ اجلاس میں طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد پر توجہ مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے293روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
لاہور( نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے نان فائلرز کے خلاف قانونی کارروائی کی وارننگ جاری کردی گئی، ایک ہفتے کے دوران مزید 3لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد نے اپنے ٹیکس ریٹرنز فائل کر دیئے۔ایف بی مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)ٹرینوں میں سہولیات کا فقدان، آئے روز روانگی اور آمد میں گھنٹوں تاخیر اور چلتی ریل گاڑی کا اچانک پٹری سے اتر کر حادثے کا شکار ہونے کے باوجود ہزاروں نہیں لاکھوں کروڑوں لوگ آج بھی ٹرین سے ہی مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 513 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 423 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے، پیرکو بینچ مارک کے ایس ایـ100 انڈیکس 633 پوائنٹس بڑھ کر 84 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔پی ایس ایکس مزید پڑھیں