چینی الیکٹرک گاڑیوں

چینی وزارت تجارت کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد  کرنے کی سخت مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر کینیڈا کے محصولات کے نفاذ اور چینی اسٹیل اور ایلومینیم مصنوعات پر محصولات کے اجراء پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کے اقدامات نے مارکیٹ مزید پڑھیں

درآمدات

مہنگائی 6.9فیصد کے ساتھ 44ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 44ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جبکہ ستمبر 2024میں کنزیومر پرائس انڈیکس 6.9فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ستمبر میں مزید پڑھیں

ایف بی آر

سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔ایف بی آر کے مطابق 30 ستمبر تک 36 لاکھ 48 ہزار 216 افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔ ٹیکس گوشواروں کے ساتھ مزید پڑھیں

کمرشل بینکوں

کمرشل بینکوں کی سروسز کے نام پر صارفین سے اربوں روپے کی لوٹ مار

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے کمرشل بینکنگ سیکٹر کی جانب سے سروسز کے نام پر کھاتہ داروں سے سالانہ اربوں روپے وصول کرنے پر وفاقی وزرات خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چپ سادھ لی ۔کچھ بینک کھاتہ داروں کو مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز

پاکستان ،ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہواہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آڈٹ ریلوے لاہور کی تحقیقاتی رپورٹ میں ریلوے کے حادثات سے متعلق ہوشربا اعداد و شمار مزید پڑھیں

خوردنی تیل

ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں کمی ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں 25.33ملین ڈالرمالیت کاسویابین آئل درآمدکیاگیا جوگزشتہ مزید پڑھیں

درآمدات

ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں مالی سال کے پہلے دوماہ میں اضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم مزید پڑھیں

کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے

غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 5 گنا بڑھ گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)ملٹی نیشنل کمپنیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستان سے 5 گنا زیادہ منافع اور ڈیوڈنڈ بیرون ملک منتقل کیا گیا جس سے بیرونی کھاتوں میں استحکام اور ملک سے ڈالر کے اخراج میں نرمی مزید پڑھیں