انٹر بینک

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا

کراچی (گلف آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع کی اشد ضرورت ہے’لاہور چیمبر

لاہور(گلف آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزیر خزانہ شوکت ترین اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو پر زور دیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں کم از کم 31دسمبر تک توسیع کریں مزید پڑھیں

پرویز حنیف

آئی ٹی انڈسٹری کیلئے6ارب کے پیکیج کی طرز پر ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی بھی معاونت کی جائے’ پرویز حنیف

اسلام آباد/لاہور(گلف آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات کیلئے آئی ٹی انڈسٹری کیلئے6ارب کے پیکیج کی طرز پر ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی بھی معاونت کرے ،عالمی مالیاتی مزید پڑھیں

اسلم اقبال

حکومت صوبے میں 9سپیشل ٹیکنالوجی زون بنائے گی، پہلا ٹیکنالوجی زون ٹیوٹا سیکرٹریٹ لاہور میں بنے گا’اسلم اقبال

لاہور(گلف آن لائن) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے اعلان کیا کہ پنجاب حکومت صوبے میں 9سپیشل ٹیکنالوجی زون بنائے گی۔ پہلا سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی زون ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں بنے گا۔ صوبائی وزیر نے اس بات مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹ

ملکی صرافہ مارکیٹ ایک با ر پھردس گرام سونے کی قیمت1لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی (گلف آن لائن ) ملکی صرافہ مارکیٹ ایک با ر پھردس گرام سونے کی قیمت1لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ۔جمعرات کوعالمی مارکیٹ میں29ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1800ڈالر ہو گیا جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

750روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج ہوگی

لاہور(گلف آن لائن )قومی بچت سیونگ اسکیم کے تحت 750روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج(جمعہ) کو ہوگی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے3 انعامات جبکہ تیسرے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ شوکت ترین

آئی ایم ایف سے جلد چھٹی قسط ملنے کی امید ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین

واشنگٹن (گلف آن لائن)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے جلد چھٹی قسط ملنے کی امید ہے۔امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتیں فوراً مزید پڑھیں

' لاہور چیمبر

ڈینگی ایک بار پھر پنجے گاڑ ھ رہا ہے،حکومت خاتمے کیلئے فوری اقداما ت کرے ‘ لاہور چیمبر

لاہور( گلف آن لائن )لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ڈینگی کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کرے کیونکہ یہ موذی مرض ایک مرتبہ پھر لاہور سمیت دیگر شہروں میں بری طرح مزید پڑھیں