کراچی میں گندم

کراچی میں گندم کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی کا رجحان

کراچی( گلف آن لائن)گندم کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے، اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران فی کلو 8روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں کمی مزید پڑھیں

برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 6روپے اضافے سے287روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے147روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز

حکومت برآمدات کے فروغ کیلئے سنگل کنٹری نمائشوں کا انعقاد کرے ‘کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو برآمدات کے فروغ کیلئے سنگل کنٹری نمائشوں کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور عالمی حالات کو پیش نظر رکھ کر تجارتی پالیسی تشکیل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے حکومت سے مستقبل کیلئے بھی یقین دہانیاں حاصل کر لیں

لاہور(گلف آن لائن)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز نے قرض پروگرام کی بحالی سے پہلے ہی سخت شرائط پوری نہیں کرائیں بلکہ مستقبل کیلئے بھی یقین دہانیاں حاصل کر لی ہیں، حکومت نے تعمیراتی شعبے کو ایمنسٹی سے حاصل بینک رقوم کی پڑتال مزید پڑھیں

برآمدت

جنوری میں برآمدت میں 18 فیصداضافہ،تجارتی خسارہ کم ہوگیا

کراچی(گلف آن لائن)مالی سال 22-2021 کے پہلے ماہ برآمدت میں 18.7 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے باعث تجارتی خسارے میں 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے اپنے ٹوئیٹر پیغام کے ذریعے بتایا کہ مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15فروری کو ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)100اور1500روپے والے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15فروری کو ہو گی۔ 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہوں مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر

ٹیکسٹائل سیکٹرروئی کی خریداری میں بدستور سرفہرست

ملتان(گلف آن لائن):پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں یکم فروری 2022تک ملک بھر سے مجموعی طورپر72لاکھ 33ہزار 312گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔ٹیکسٹائل سیکٹر نے گزشتہ سال میں اسی عرصے کے دوران مزید پڑھیں

نمایاں اضافہ

آئرن اورسٹیل سکریپ کی درآمدات میں پہلی ششماہی کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)ملک میں آئرن اورسٹیل سکریپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں

پیداوار

ملک میں ٹی وی سیٹوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر کمی، ماہانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(گلف آن لائن ):ملک میں ٹی وی سیٹوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں کمی جبکہ ماہانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری مزید پڑھیں