تعمیراتی

تعمیراتی میٹریل مہنگافروخت کرنیوالوں کیخلاف بھی ایکشن لینے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب حکومت نے منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے ترمیم کردہ ایکٹ کے تحت اب تعمیراتی میٹریل مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی ایکشن کی تیاری کر لی ۔قوانین میں ترمیم کے بعدنئی پرائس مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1797ڈالر پر مستحکم رہی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (گلف آن لائن) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1797ڈالر پر مستحکم رہی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں

کرنٹ اکائونٹ

نومبر میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالر

لاہور(گلف آن لائن) اعدادوشمارکے مطابق ماہِ نومبر کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالر رہا اورمالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 7 ارب 8 کروڑ 90لاکھ ڈالر رہا۔اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر 2021 میں کرنٹ اکائونٹ مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیپرا نے حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ نیپرا کے مطابق ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے پہلے فٹنس اور معیار کو مد نظر رکھا جائے، بجلی کمپنیاں فوری تبدیلی کیلئے اضافی مزید پڑھیں

پابندی عائد

ایک دن میں 10 ہزار ڈالر سے زائد ٹرانزیکشن پر پابندی عائد

کراچی (گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی خریداری کے قواعد میں مزید سختی کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دستاویزیت و شفافیت بڑھانے اور زرمبادلہ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی غرض سے ایکسچینج کمپنیوں کی جانب مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل برآمدات

نومبر میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 1.74ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

لاہور(گلف آن لائن)ادارہ شماریات کے مطابق نومبر 2021 میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 1.74 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا، امریکہ اور یورپی ممالک میں لاک ڈائون نہ لگا تو برآمدات 18 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ادارہ شماریات کا مزید پڑھیں

صنعت

وزیر اعظم ہماری صنعت کے مسائل کے حل کیلئے با اختیار فوکل پرسن مقررکریں ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور/کراچی (گلف آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی برآمدات میںتنزلی حکومت کی فی الفورتوجہ کی متقاضی ہے ،پاکستان افغانستان کی مددکیلئے پوری دنیا اورعالمی اداروں سے مالی مزید پڑھیں

بحران کا خدشہ

کھادکی قلت، یوریا ڈی اے پی نا یاب ہو گئی ، گندم کی کاشت متا ثر،رواں سال گندم کے بڑے بحران کا خدشہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)فیصل آباد میں کھادوں کی قلت یوریا ڈی اے پی نا یاب ہو گئی گندم کی کاشت بری طرح متا ثر ہونے کا خطرہ رواں سال گندم کے بڑے بحران کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطا بق فیصل مزید پڑھیں

نشاندہی

ایف پی سی سی آئی نے وزیر اعظم کے تجارت دوست اقدامات میں حائل رکاوٹوں کی نشاندہی کر دی

کراچی(گلف آن لائن) ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے تجارت دوست اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات میں تجارتی فروغ کے لیے دوستانہ ماحول پیدا مزید پڑھیں